معاہدہ ہو گیا، اسرائیل سمندر کے راستے مصر کو گیس فراہم کرے گا Sep 28, 2018 4:51 AM, September 28, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ تل ابیب (اے ایف پی) اسرائیلی گیس ذخائر کو سمندر پار ترقی دینے والے امریکہ، اسرائیل کنسورشیم نے ایک معاہدے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت قدرتی گیس مصر کو برآمد کی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+