مہا جروں کیخلاف ہر زہ سرائی قابل مذمت ہے ، آفا ق احمد ‘ڈاکٹر صغیر
کراچی( نیوز رپورٹر)مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے سندھ اسمبلی میں مہاجر قوم کے خلاف کی جانے والی ہرزہ سرائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک جماعت سے اختلاف پر پوری مہاجر قوم کے خلاف شرانگیزی کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی، بلاول بھٹو زرداری کو اس معاملہ کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہئے کیونکہ مہاجر قوم کے خلاف بولنے والوں کو جواب دینا ہم بھی جانتے ہیں اور ہم نے اگر جواب دینا شروع کیا تو بات بہت دور نکل جائے گی لیکن ہم نفرتوں کو پروان چڑھانا نہیں چاہتے رہنما رضا ہا رون نے کہا ہے سندھ اسمبلی کے مقد س ایوان میں جو گفتگو کی گئی وہ قابل مذمت ہے نفرتوں کی باتوں سے فتنہ ہو تا ہے آصفہ بختاور سے بات کر ناچا ہتے ہیں ۔
آفاق احمد