بھارت کو پاکستان عبرت کا نشان بنادے گا‘ صاحبزادہ پیر عبدالشکور
کراچی (پ ر) شیخ الحدیث مولانا صاحبزادہ پیر عبدالشکور نے جامع مسجد فاروقی ڈی سلواٹائون عمر فاروق کالونی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے والد مولانا رضوان اللہ نقشبندی نے عوام کو پاکستان اسلام سے محبت کا درس دیا آج گر انڈیا پاکستان کو دھمکی دیتا ہے تو یادرکھے افواج پاکستان بھارت کا غرور 1965 ء کی طرح خاک میں ملادے
گی ۔پاکستان ایٹمی ملک ہے اور ایمان کی قوت شہادت کے جذبہ سے سرشار ہے ہندوموت سے گھبراتا ہے اور مسلمان موت سے محبت کرتاہے ۔انڈیا دھمکی نہ دے بلکہ اپنا شوق پورا کرے اسے عبرت کا نشان بنا دینگے۔