سٹی کونسل کا اجلاس آج ہوگا Sep 28, 2018 12:23 AM, September 28, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل کا عام اجلاس آج 28ستمبر2018، تین بجے سہ پہر، کونسل ہال، کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا ۔اجلاس میں جاری کردہ ایجنڈے کی منظوری دی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+