عظیم مفکر و شاعر راوبند ر نا تھ ٹیگور نے اپنی معروف کتاب گیتا نجلی میں قدرت کی نعمتوں حسین نظا رو ں ماحو ل اور انسا نی فکر پر گفتگو کرتے ہو ئے ایک بہت ہی خو بصو رت فقرہ کہا کہ جب کو ئی انسان نیک کا م کا ارادہ کرتا ہے تو قدرت کی تمام تر قو تیں اس نیک کام میں اس کی مدد گا ربن جا تی ہیں اسی لیے وہ نیک کام انجا م دینے والے فرد کی سوچ سے بھی کہیں زیا دہ بہتر ہو جا تا ہے تاریخ عا لم میں ایسے بہت سے لو گو ں کے نام اپنی پو ری آب و تا ب کے سا تھ انسانیت کی خدمت کرنے اور فلا حی کام کرنے والے افرا د اور ادارو ں کے لیے منا رِ ہ نو ر کی حیثیت رکھتے ہیں لیکن اتنی بلندی اور اعلیٰ مقام صر ف ا سُی وقت ممکن ہے کہ جب انسان نے انسانیت کی خدمت کے لیے خلو ص نیت جذبہ اور ایثا ر و قربانی رگ و پے میں کو ٹ کو ٹ کر بھری ہو جہا ں تشہیر نمو دو نما ئش ریاکاری اور ما لی مفا دات کا حصو ل دامن گیر ہو تو وہا ںیہ صر ف ذلت رسو ائی اور نفرت کے سوا کچھ ہا تھ نہیں آتا اور نتیجتاََ ملک شہر بستیا ںاور معا شرہ تباہی و بربادی غربت و افلاس مختلف امراض اور دیگر بہت سے انگنت مسا ئل کی آما دگا ہ بن کے رہ جا تا ہے یہی سب کچھ ہما رے شہر قا ئد کراچی کے ساتھ گز شتہ کئی دہا ئیو ں سے ہو تا آرہا ہے قیا م ِ پا کستان کو 70برس بیت گئے کتنے حکمران آئے اور چلے گئے لیکن آج بھی شہر قا ئد کی گلیا ں ،سٹرکیں معمو لی بارش کے با عث ندی نا لو ں کا منظر پیش کررہی ہو تی ہیں جا نے اور آ نے وا لے حکمرانو ں کے گھسے پٹے بیا نا ت کھوکھلے دعوں اور وعدوں اس شہر کو بد سے بد تر اور کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے
اگر ہم ما ضی پر نظر دوڑا ئیں توبرطا نو ی سر کا رنے کراچی میں بر ساتی نا لے بنا ئے جو کہ ہما رے لو کل ادار و ں کی نا اہلی کی وجہ سے گندے نا لو ں میں تبدیل ہو کررہ گئے ہیں یہ برسا تی نا لے پا نی کے بہا و¿ میں آسا نی پیدا کرتے تھے اور پانی سڑکو ں پر جمع ہو نے کی بجا ئے شہر سے نکل جا تا تھا لیکن کراچی کی بڑھتی ہو ئی آبا دی کے ساتھ کسی حکو مت نے نہ تو نئے نا لے بنو ائے اور نا ہی پرا نے نا لو ں کوگہرا اور چو ڑا کرنے کی ضرو رت کو کیا محسو س کیا بلکہ ان نا لو ں پر سیا سی پا رٹیو ں نے پو لیس اور بیرو کریسی کے ساتھ نئی نئی آبادیا ں بسا دیں اور آ ج یہ بڑے بڑے نا لے چھو ٹی چھو ٹی نا لیو ں میں تبدیل ہو کر رہ گئے ہیں شہر قا ئد کی بربادی میں سیا سی جما عتو ں نے اپنے ووٹ بینک اور ما لی مفا دات کے لا لچ میںنہ صر ف ندی نالو ں میں بلکہ پارکو ں میں بھی چا ئنا کٹنگ کر کے اہم کردار ادا کیا گجر نالے کو گہرااور چو ڑا کرنے کا کا م گزشتہ کئی برس سے جا ری ہے16 کلو میٹر کا گجر نالا صو با ئی حکو مت اور کراچی میونسپل کا رپو ریشن کے افسرو ں اور سیا ستدا نو ں کے لیے دو دھ دینے وا لی بھینس بن کر رہ گیا ہے آئے دن وزیر اعلیٰ سندھ اور میئر کراچی گجر نالے پر بیا ن دیتے ہیں لیکن آج تک اس کی گہرا ئی اور صفا ئی کرانے میں بھی کا میا ب نہیں ہو سکے اس کے دو نو ں اطراف رو ڈز کی تعمیر تو بہت دو ر کی با ت ہے ۔شہری ادارے کے وہ تمام محکمے جس سے ریونیو پیدا ہو تا ہے وہ حکو مت سندھ میں اپنے پا س رکھے ہو ئے ہیں وا ٹر بور ڈ سائیڈ سندھ بلڈنگ کنٹر و ل اتھا رٹی اور سا ئیڈ ویسٹ مینیجمینٹ جیسے محکمے اپنے پا س رکھ کر بلدیا تی ادار و ں کو انتہا ئی محدو د و مفلو ج کردیا گیا ہے حکو متِ سندھ اب خو د سٹرکیں بنا رہی ہے اور کچرا ٹھا نے کے اختیا رات بھی بلدیا تی ادار و ں کے پا س نہیں حکو متِ سندھ اور بلدیا تی ادارو ں کے ما بین اختلا فات نے شہر کرا چی کو ٹریفک کے مسا ئل کچرے کے ڈھیرو ں اور گٹر و ں کے پا نی میں ڈبو دیا ہے اور عوا م اختیا رات کی اس جنگ کے نتیجے میں مختلف امرا ض میں مبتلا ہو رہے ہیں چنا نچہ میئر کراچی اور ان کے تمام بلدیا تی نما ئندو ں کو احتجا جاََ مستعفی ہو جا نا چا ہیے تاکہ شہر کراچی کے تما م عذا بو ںکی ذمہ داری صوبا ئی حکو مت کے کا ندھو ں پر ڈا لی جا ئے اور اگر یہ ممکن نہیں ہے تو کراچی کے شہری سا ل میں کئی ارب رو پے صدقہ و خیرا ت کی صو رت میں ادا کرتے ہیں ۔چنا نچہ میئر کراچی شہر کی صفا ئی وستھرائی ترقیا تی کا مو ں کے لیے ©"جھو لی پھیلا و¿ مہم شرو ع کریں انشا ءاللہ کراچی کے عوا م میئر کراچی کے ساتھ بھرپو ر تعا و ن کریں گے اب بہت ہو چکا اور اب ہر شہری کی زبا ن پر ایک ہی فقرہ ہے۔ ”اے شہر قائد تیری بے چارگی کو سلام“