سنگین نوعیت کے سیاسی مسائل چاقوزنی یا مار دھاڑ کا رویہ اختیار کرنے سے حل نہیں ہوا کرتے۔ کئی ایک سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں لیکن ان کے اختلافات جماعتوں کے رہنمائوں پر حملے کرنے سے دور نہیں ہو سکتے، اور نہ ہی نظریات تشدد کی دھمکیوں سے بدل سکتے ہیں۔
(میمن ایوان تجارت کے استقبالیہ سے خطاب، ممبئی یکم اکتوبر1943ئ)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024