ماخوذ از’’اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم‘‘

28 ستمبر 2014

دعا وہ چیز ہے جس کی انتہا روحانی تجلیات پر ہوتی ہے۔ دعا روحانی تجلی کے ایک ذریعہ کی حیثیت سے ایک حیاتی عمل ہے جس میں انسان دفعتاً یہ محسوس کرتا ہے کہ اس کی بے نام شخصیت کیلئے زندگی میں بھی کوئی نہ کوئی جگہ ہے۔
 (ماخوذ از’’اقبال کے نزدیک دعا اور عبادت کا مفہوم‘‘)