زمان پارک والے گھر میں نہیں رہتا، بل ضرور دیتا ہوں ‘عمران کہتے تو نہ دیتا: حفیظ اللہ نیازی

28 ستمبر 2014

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) عمران خان کے بہنوئی حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے 2 برس سے زمان پارک والے گھر میں نہیں رہ  رہا تاہم بل میں ہی ادا کرتا ہوں، عمران خان اگر مجھے کہتے تو میں بل ادا نہ کرتا وہ صرف قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے بھی اس کے سول نافرمانی کے اعلان پر عمل نہیں کیا۔