جدہ: ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو ایک دن جیل کی ہوا کھانا پڑیگی

28 ستمبر 2014

جدہ (این این آئی) سعودی عرب میں اب ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک دن جیل کی ہوا کھانا پڑیگی۔ ترجمان زید الحمزہ نے کہا کہ  ٹریفک حادثات  کو روکنے کیلئے نئے قواعد و ضوابط رائج کئے جارہے ہیں ۔