امریکی نشئی نے ڈیڑھ کروڑ روپے کا ہیرا دو ہزار میں بیچ دیا
لاس اینجلس (این این آئی) امریکہ میں ایک نشئی نے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کا ہیرا چوری کرکے اس کے بدلے 2 ہزار روپے کی چرس خرید لی۔ یہ نشئی مشہور امریکی کمپنی یو پی ایس کیلئے جہازوں سے سامان اتارنے اور لادنے کا کام کرتا تھا۔