خاتون کو طمانچہ مارنے پر امریکی پولیس اہلکار کو 15 لاکھ ڈالر جرمانہ
لاس اینجلس (این این آئی) امریکی ریاست لاس اینجلس کے ایک پولیس اہلکار کی جانب سے ایک سیاہ فام خاتون کو سرعام طمانچہ مارنے کے عوض پولیس کو ہرجانے کے طور پر 15 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم ادا کرنا پڑ گئی۔