سابق چیئرمین ای او بی آئی ظفر گوندل 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
اسلام آباد (آئی این پی) سیشن جج اسلام آباد نے سابق چیئرمین ای او بی آئی ظفر گوندل کو ایک پلازہ خریداری سمیت 3 مقدمات میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف ائی اے کے حوالے کر دیا۔ ہفتہ کوملزم ظفر گوندل کو ایف آئی اے نے سیشن جج کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔