جاوید ہاشمی نے غلط فہمی پر معافی مانگی ہے کسی نے استعفیٰ کا کہا نہ قیادت کیساتھ تعلقات میں دراڑ پیدا ہوئی: گورنر پنجاب

28 ستمبر 2014

اسلام آباد (اے پی پی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے جاوید ہاشمی نے انہیں فون کیا ہے اورجاوید ہاشمی نے غلط فہمی پر معافی مانگی ہے کسی نے استعفیٰ کا کہا نہ قیادت کیساتھ تعلقات میں دراڑ پیدا ہوئی۔