اسلام آباد کی مسجد سے دہشت گردوں کی گرفتاری نہیں ہوئی، پولیس نے فٹ پاتھ سے مزدوروں کو پکڑا: رہنما جمعیت اہلسنت

28 ستمبر 2014

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) جمعیت اہلسنت کے رہنماؤںنے کہااسلام آباد مسجد سے دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبریں بالکل بے بنیاد ہیں، مسجد کے قریب سے مزدوروں کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔