چین کیساتھ مشترکہ مشقیں آج شروع ہونگی پاک بحریہ کے کئی ہتھیاروں کے کامیاب تجربے
کراچی (سٹاف رپورٹر+ آن لائن) پاک بحریہ اور چین کا سترہ واں نیوی کانوائے فلیٹ دوطرفہ بحری مشق کریں گے جو آج سے شروع ہورہی ہے۔ آن لائن کے مطابق پاک بحریہ نے جنگی مشقوں کے دوران تارپیڈو اور اینٹی شپ گائیڈڈ میزائل کے کامیاب تجربات کئے ہیں۔