کشمور: شرپسندوں نے 18 قطر انچ کی گیس لائن دھماکے سے اڑا دی Sep 28, 2014 5:50 AM, September 28, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کشمور (این این آئی) کشمور سے کندھ کوٹ گیس فیلڈ کو آنے والے 18 قطر انچ کی گیس پائپ لائن کو نامعلوم شرپسندوں نے دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+