ملتان: جاوید ہاشمی کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر، سماعت کل ہو گی

28 ستمبر 2014

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) حلقہ این اے 149 سے آزاد امیدوار جاوید ہاشمی کے کاغذات نامزدگی منظور کئے جانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بنچ میں گذشتہ روز اپیل دائر کر دی گئی۔ سماعت کل 29 ستمبر کو ہو گی۔