پشاور، پیر بالا میں فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق، 2 افراد زخمی

28 ستمبر 2014

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور کے علاقے پیر بالا میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے ایک اے ایس آئی جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگیا، جاں بحق اے ایس آئی کی شناخت کا فوری پتہ نہیں چل سکا۔ اسکی نعش اور زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...