عمران بتائیں دھرنے کا خرچ کون برداشت کر رہا ہے: سعد رفیق

28 ستمبر 2014

گجرات (نامہ نگار)  خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کی صورت میں 64سال کا بچہ ہمارے گلے پڑ گیا ، نہیں چاہتے  انوکھا لاڈلہ کوڑے دان میں گرے، عمران بتائیں دھرنوں کا خرچ کون برداشت کر رہا ہے؟ بندوق اور ڈنڈے کا انقلاب نہیں آنے دیں گے، گجرات میں گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ مخالفین کو موقع دیا مینڈیٹ کے مطابق حکومتیں قائم کریں۔