لندن میں جسم پر ٹیٹو بنوانے کا میلہ شروع ہو گیا

28 ستمبر 2014

لندن (نیٹ نیوز) لندن میں ٹیٹو بنانے کا منفرد میلہ شروع ہو گیا ہے جس میں دنیا بھر سے ٹیٹو بنانے والے اور جسم پر نقش و نگار بنوانے کی شوقین لندن پہنچ گئے ہیں اور ٹیٹو بنانے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ اس بار ریکارڈ تین سو چالیس ٹیٹو بنانے والے میلے میں شرکت کر رہے ہیں۔