لندن: کو ڑے کرکٹ کو تغیراتی سامان میں بدل کر فلک بوس عمارت بنانے کا منصوبہ

28 ستمبر 2014

لندن(نیٹ نیوز)لندن میں برطانوی معمار تھا مس کورباسن نے ایک غیر معمولی فلک بوس عمارت کا پراجیکٹ تیار کیا ہے۔ میمارکوڑے کرکٹ یعنی پلاسٹک اور کاغذات کو تعمیراتی سامان میں بدل کر اس کی فلک بوس عمارت کو بنانے کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ شروع میں اس عمارت کی 20منزلیں بنائی جائیں گی۔