جاپان نے چیئر لیڈر روبوٹس متعارف کروا دیئے
ٹوکیو (نیٹ نیوز) جاپان نے ٹیکنالوجی کے میدان میں نیا کارنامہ دکھا دیا، اب چیئرلیڈرز بھی روبوٹ ہونگے۔ جاپان کی نئی ایجاد۔ مختلف رنگوں سے روشن روبوٹ چیئر لیڈرز آئندہ نسل کو متاثر کرنے کیلئے تیار کی گئی ہیں۔ یہ بچوں اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیلئے ہیں۔