پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کا درس قرآن Sep 28, 2014 5:14 AM, September 28, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) قرآن ہائوس سوسائٹی کے چیئر مین پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ ہر اتوار صبح ساڑھے چھ بجے 24محمدی پارک ساندہ روڈ اور ہر منگل کو سہ پہر 3بجے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایڈیٹوریم میں درس قرآن دیتے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+