دھرنے والوں کو عوام نے مسترد کر دیا: شرافت بھٹی

28 ستمبر 2014

کاہنہ(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) پی پی 153سینئر نائب صدر شرافت لیاقت بھٹی نے کہاکہ چوہدری برداران کالندن پلان فلاپ دھرنے والوں کو عوام نے مسترد کر دیا لیکن لندن پلان اور دھرنوں سے جو نقصان ہوا اس کا حساب عوام خود ان نام نہاد لیڈروں سے لے گی دھرنوں نے ملک کی مشیعت کو تباہ کر دیا ہے۔