مسئلہ کشمیر پر بین الاقوامی برادری کی بے حسی افسوسناک ہے: قمر الزمان بابر

28 ستمبر 2014

لاہور (خبر نگار) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے مرکزی وائس چیئرقمرالزماں بابر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر عالمی اداروں اور بین الاقوامی برادری کی بے حسی افسوسناک ہے۔اجلاس میں چودھری لئیق احمد، آغا شوکت، امجد عبید، مکرم شاہ نقوی، چودھری سلیم، خالد محمود، اعجاز احمد، وقار احمد، منظور حسین، سید مبین شاہ نور حسین اور دیگر نے شرکت کی۔