تلاش گمشدگان

28 ستمبر 2014

لاہور ( پ ر) نوید علی خان ولد عبدالوحید خان عمر تقریباً 30 سال ذہنی توازن درست نہیں ان کے بارے میں 0323-4763565,  0324-4560954 پر اطلاع دیں۔ لاہور ( پ ر)  محمد وسیم عمر 8سال رنگ گورا 26ستمبر سے مدرسہ احسن المدارس مرکزی جامع مسجد نورانی گلی نمبر 40/41 قلعہ محمدی راوی روڈ سے لاپتہ ہے اس کے بارے میں 0322-4052571, 0300-4460062 یا تھانہ راوی روڈ لاہور کے فون نمبر 042-37720074 پر اطلاع دیں۔