بھارتی ہائی کمشنر کل اسلام آباد چیمبر کا دورہ کریں گے

28 ستمبر 2014

اسلام آباد (اے پی پی) بھارت کے ہائی کمشنر ٹی اے سی راگھوان کل 29 ستمبر کو اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کریں گے۔ صنعتکاروں‘ تاجروں سے خطاب کریں گے۔