وہاڑی: شقی القلب باپ نے چھریوں کے وار کر کے کمسن بیٹے کو قتل کر دیا

28 ستمبر 2014
وہاڑی: شقی القلب باپ نے چھریوں کے وار کر کے کمسن بیٹے کو قتل کر دیا

وہاڑی (نامہ نگار) بیوی پر ناجائز تعلقات کا شبہ، شقی القلب باپ نے چھریوں کے پے درپے وار کرکے بیٹے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔