دہشت گردی کا نشانہ بننے والے مفتی امان اللہ کے ساتھ زخمی ہونیوالا مدرسہ کا طالبعلم محمود بھی جاں بحق

28 ستمبر 2014

کلورکوٹ (نامہ نگار) 22 ستمبر کو راولپنڈی میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والے مفتی امان اللہ شہید کے ہمراہ زخمی ہونے والے کلورکوٹ کے علاقہ راہداریاں والا کے رہائشی مدرسہ میں دورہ حدیث کے طالب علم محمود بھی شہید ہو گئے۔ اسکی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔