’’ گو نواز گو‘‘ ہر دل کی آواز ہے نعرہ سایہ بن کر ان کا پیچھا کریگا: شیخ رشید

28 ستمبر 2014

لاہور (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیند کی دوائی کی بھاری مقدار لینے کے باوجود گو نواز گو کا نعرہ حکمرانوں کو رات کو سونے نہیں دیتا۔ حکمرانوں کے جانے کے دن جوں جوں قریب آ رہے ہیں۔