نوازشریف امریکہ سے برطانیہ پہنچ گئے

28 ستمبر 2014

لندن (آن لائن) وزیراعظم نوازشریف امریکہ سے برطانیہ میں اپنی رہائشگاہ پہنچ گئے۔