نیا غلاف کعبہ کسوہ تیار،نو ذو الحج کو خانہ کعبہ کی زینت بنے گا
ریاض (ثناء نیوز)سعودی عرب کی حکومت کی خصوصی کاوش کے تحت ماہرین فن کے دست ہنر سے تیارکردہ خانہ کعبہ کانیاغلاف کسوہ تیار کر لیا گیا ہے۔حسب روایت اسے نو ذی الحجہ کو خانہ کعبہ کی زینت بنایا جائے گا۔