عمران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کو ویٹو کر دیا، پرویز رشید

28 ستمبر 2014
عمران نے اپنی مذاکراتی ٹیم کو ویٹو کر دیا، پرویز رشید

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے عمران خان نے اپنی مذاکراتی ٹیم کو ویٹو کر دیا۔ عمران خان کی مذاکراتی ٹیم ساڑھے 5  نکات پر راضی ہوگئی تھی دونوں بہادر لیڈر بچوں کے پیچھے کھڑے رہتے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کو اسلحہ اور گولیاں نہیں دی گئی تھیں۔ دھرنے والوں پر طاقت کا استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ اسلام آباد میں 17لوگوں کو لگنے والی گولیاں سرکاری نہیں تھیں خان صاحب کو ان کے حال پر چھوڑ دیا، دنیا بھر میں کنٹینر پر پھرتے رہیں۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...