عمران کے خلاف متنازعہ بیان پر جے یو آئی (ف) کے ترجمان جان اچکزئی کو ہٹا دیاگیا

28 ستمبر 2014

اسلام آباد (آئی این پی) جے یو آئی (ف) کے جنرل سیکرٹری عبدالغفور حیدری کے مطابق پارٹی ترجمان جان اچکزئی کو عمران خان کیخلاف جے یو آئی کے کارکنان کی جانب سے سیاسی خودکش حملہ کرنے کے متنازعہ بیان پر عہدے سے  ہٹا دیا گیا ہے۔