بجلی کے تار ٹرک سے چھوجانے سے ڈرائیور قتل‘ ہوٹل منیجر نے ویٹر کو قتل کردیا

28 ستمبر 2014

لاہور+فیروزوالا(نامہ نگاران) ہائی وولٹیج تار ٹرک سے ٹکرا گئے ڈرائیور جھلس کر ہلاک‘{موبائل چوری کا الزام لگار کر ہوٹل منیجر نے فائرنگ کرکے ویٹر کو موت کی نیند سلا دیا‘ قدیر دو بچوں کا باپ تھا ‘محبوب کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے ماررہی ہے۔