عدالتی خبریں

28 ستمبر 2014

لاہور (اپنے  نامہ نگار سے+نیوز رپورٹر)قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت‘ جرمانہ٭سلمان تاثیر کے بیٹے شان تاثیر کی جانب سے اپنی والدہ آمنہ تاثیر کے خلاف دائر دعوے کی سماعت30 ستمبر تک ملتوی٭ منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو جرم ثابت وہنے پر 17 ماہ قید اور20 ہزار جرمانہ کا حکم٭ میو ہسپتال کے 8ڈاکٹروں پر 2012میں قتل کا جھوٹا پرچہ کروانے والے محمد افضل کے ناقابل ِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری ۔

مختصر عدالتی خبریں

لاہور ( اپنے نامہ نگارسے)سیشن عدالت نے تین بچے والد سے لیکر ماں کے حوالے کر ...