کرائم کارنر
لاہور /کاہنہ (خبر نگار /نامہ نگار )) 9 غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج‘ فیکٹری میں بجلی چوری پکڑی گئی٭جعلی دوائیاں بانے والی فیکٹری پر چھاپہ‘ مالک فرار٭دائودخیل: بھتہ نہ دینے پر لاہور کے رہائشی سکریپ کے تاجر کا قتل٭جعلی ایس پی سے بات کرنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار٭عید پر پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ ہونیکا امکان٭وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب عوامی امنگوں کا ترجمان تھا: مسلم لیگ (ن) لائرز فورم٭گرانفروشی‘ ذخیرہ اندوزی پر48 افراد گرفتار٭10 سالہ لڑکے سمیت قتل ہونے والے 2 افراد کی نعشیں ورثاء کے سپرد۔