ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ٹیم ورک کا نتیجہ ہے:ثناء میر

28 ستمبر 2014
ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ٹیم ورک کا نتیجہ ہے:ثناء میر

انچیون (سپورٹس ڈیسک )قومی ویمنز ٹیم کی کپتان ثناء میر کا کہنا ہے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ بارش کے باعث میچ ہاتھ سے نکل گیا تھا فیلڈرز اور بالرز نے شاندار کارکردگی دکھائی۔ ویمنز ٹیم کی کپتان نے کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قراردیا ‘کہتی ہیں بارش کے باعث میچ ہاتھ سے نکل گیا تھا فیلڈرز اور بالرز نے عمدہ کارکردگی پیش کی۔ جومیڈیا گروپس ویمنز ٹیم کیخلاف پروپیگنڈے کررہے تھے ایشین گیمز میں کامیابی ان کیلئے جواب ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...