پاکستانی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کو سیالکوٹ پولیس کاسکیورٹی دینے سے انکار

28 ستمبر 2014
 پاکستانی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کو سیالکوٹ پولیس کاسکیورٹی دینے سے انکار

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹٰیم کے غیر ملکی  بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کو سیالکوٹ پولیس نے سکیورٹی دینے سے انکار کر دیا اور وہ سڑک کنارے بے یارو مدد گار مدد کا انتظار کرتے رہے۔ وہ بغیر سکیورٹی اپنی گاڑی پر روانہ ہوگئے۔ 

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...