جاپان تیس گولڈ، بیالیس چاندی اور چھتیس برونز میڈل لے کر جاپان کا تیسرا نمبرہے

28 ستمبر 2014

میڈل ٹیبل پر قازکستان کی چوتھی اور شمالی کوریا کی پانچویں پوزیشن ہے۔میڈلز ٹیبل پر قومی ٹیم کی پوزیشن اٹھارہویں ہیں،پاکستان نے وویمنز کرکٹ میں سونے اور ووشو ایونٹ میں سیدمراتب علی نے کانسی کا تمغہ حاصل کررکھا ہے۔