سپریم جوڈیشل کونسل کے ذریعے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کی جائے: منظور وٹو

28 ستمبر 2014
سپریم جوڈیشل کونسل کے ذریعے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کی جائے: منظور وٹو

لاہور(خبر نگار)پےپلز پارٹی پنجاب کے صدر مےاں منظور احمد وٹو نے کہا ہے کہ پےپلز پارٹی سپرےم جوڈےشل کمےشن کے ذرےعے مبےنہ انتخابی دھاندلی کی تحقےقات کی مکمل حماےت کرتی ہے۔یہ بات پےپلز پارٹی پنجاب کے صدر مےاں منظور احمد وٹو نے سےالکوٹ مےں ڈوےثرنل اور ضلعی صدور اور پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی جہاں و ہ سےلاب کے متاثرےن کے لےے امدادی اشےاءتقسےم کرنے آئے تھے۔ےادرہے کہ اس سے پہلے ضلع جھنگ اور حافظ آباد کے ضلعوں مےں پےپلز پارٹی کی طرف سے سےلاب کے متاثرےن مےں امدادی اشےاءتقسےم کی گئی تھےں۔