گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر

28 ستمبر 2014

گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر
ہوش و خِردَ شکارکر،قلب و نظر شکار کر
عشق بھی ہو حجاب میں،حُسن بھی ہوحجاب میں
یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کر
(بالِ جبریل)