لاہور(خصوصی رپورٹر) امیر جماعت اسلامی اہور امیر العظیم نے کہا ہے ہم ضمنی الیکشن میں حلقۃ 123 میں گو امریکہ گو کی مہم بھرپور طریقے سے چلا کر سیاست کا رخ تبدیل کر دیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی لاہور کی عید ملن تقریب میں کیا جس میں قائدین جماعت اسلامی میاں مقصود احمد، فرید احمد پراچہ، ڈاکٹر سید وسیم اختر، عبدالحفیظ، چودھری محمد شوکت نے شرکت کی۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024