پنجاب یونیورسٹی امتحانی ڈیٹ شیٹس
:پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اے /بی ایس سی اور ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون، پارٹ IIسالانہ2020،بی اے /بی ایس سی (کمپوزٹ)سالانہ2020اوربی اے(سماعت سے محروم) سالانہ2020ء کے تحریری امتحانات کی ریوائزڈڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔واضح رہے کہ دوران امتحان کوڈ۔19کے حوالے سے جاری ایس او پیز پر سختی سے عمل ہوگاجبکہ امتحانات 26نومبر2020سے شروع ہوں گے۔