پاکستان اور بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔تیسراٹی ٹونٹی کرکٹ میچ بدھ کو کھیلاجائے گا۔پاکستان کو سیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل ہے۔اس سے پہلے لاہورمیں ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں پاکستان کی خواتین کی ٹیم نے بنگلہ دیش کی خواتین کی ٹیم کوچودہ رنز سے ہرادیاتھا۔دو ایک روزہ میچوںبین الاقوامی سیریزاگلے ماہ کی چارتاریخ سے شروع ہوگی۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024