محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک رہے گا۔
بعض شہروں کادرجہ حرارت اسلام آباداورمری 11 ڈگری سینٹی گریڈلاہور 19کراچی 23پشاور 15کوئٹہ ، مری اور مظفرآباد 9اور گلگت 2 ڈگری سینٹی گریڈ آج صبح ریکارڈکیاگیا۔