فرمودہ اقبال

علامہ اقبال نے فرمایاکہ اب دنیا اسلام کی طرف آرہی ہے،اس لیے اگرآج تہذیب مغربی تباہ ہوجائے تواسلام کابول بالاہوجائے گا لہٰذا مسلمانوں کواس آنے والے دورکیلئے تیارہوجانا چاہیے۔جس وقت تہذیب جدید کاخاتمہ ہو، مسلمانوں کواسلام کاعلم بلندکردیناچاہیے۔
(یادایام سے ماخوذ،مصنف خواجہ عبدالوحید)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن