ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے مہنگا ہو کر 223 روپے 95 پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 224 روپے 94 پیسے کا تھا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024