Waqt News
Friday | February 03, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پاک فضائیہ کے 8 افسروں کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی ہو گئی
  • ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک قیمت 271 روپے تک پہنچ گئی
  • شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے اضافہ
  • پاکستانی ڈرامے بالکل بالی ووڈفلموں جیسے ہیں: عدنان صدیقی

بس یادیں رہ جاتی ہیں

Nov 28, 2022 12:19 PM, November 28, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بس یادیں رہ جاتی ہیں

ہر چیز دستیاب ہے دنیا جہاں کی

لیکن تیری کمی کا ازالہ نہ ہو سکا 

26نومبر کو ہمارے مربی ،محتشم القدر والد محمد اقبال کو جہانِ فانی سے کوچ ہوئے 2 برس ہوگئے ہیں ۔ آج بھی وہ لمحات یاد ہیں جب ہم نے انہیں خاک کی چادر اڑھائی ۔ ہم اب بھی محسوس کر سکتا ہوں اس شدتِ غم کو.... ا±ن سے محبت ہی ایسی تھی کہ ا±ن سے دوری کا تصور ہی جان نکال دیتا تھا پر انسان سب کے بغیر جینا سیکھ ہی لیتا ہے ۔ زندگی کے ہر قدم پراپنے والد محترم کی کمی کا شدت سے احساس ہوتا ہے۔ کوئی بھی کامیابی حاصل کرتے ہیں تو والدین کی بہت یاد آتی ہے، کوئی مشکل درپیش ہو تو انکی کمی کا احساس درد دل بن جاتا ہے ۔ ان کی یادیں ہمارے سینے میں دفن ہیں۔ہمارے والد محترم تحریک پاکستان کے اکابرین کی بہت تعظیم کرتے ۔ وہ کہتے تھے کہ تحریک پاکستان میں حصہ لینے والوں نے مسائل ومشکلات کے جو دریا عبور کئے ہم اگر تمام عمر بھی ان کے شکر گزار رہیں تو بھی ان کی قربانیوں کا بدلہ ادا نہیں کیا جاسکتا ۔والد صاحب بچوں کی تعلیم اور ضرورت مندوں کی خدمت کو بہت زیادہ اہمیت دیتے وہ محنتی طلباءاور تابع فرماں بچوں کی بہت عزت وتعظیم کرتے تھے ہمارے ایک دوست فیصل آباد سے دوران تعلیم راولپنڈی منتقل ہوئے تو میرے والد صاحب نے ان کی جانفشانی ‘ لگن اور فرماں برداری کو دیکھ کر پیشن گوئی کی تھی کہ یہ مودب ہے اور ادب اسے بلند مقام عطاءکرے گا ، پھر ایسا ہی ہوا۔ ہم جب اپنے اس فیصل آبادی دوست ملتے ہیں تو والد محترم کی باتوں اور یادوں کی شمع پھر سے روشن ہو جاتی ہے۔ 26 نومبر 2000 آنسوﺅں اور آہوں میں تر وہ دن کتنا اذیت ناک تھا .... اللہ پاک ہمارے ماں باپ اور سب مسلمانوں کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں،انہیں حضور کریم کا قرب اور شفاعت نصیب فرمائے آمین

پاک فضائیہ کے 8 افسروں کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی ہو گئی

( ظفر اقبال بابر 03335499196راولپنڈی)

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • مشاہد کے اپنے پارٹی قائد کو ”نیک مشورے“

    Feb 02, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • شاہد خاقان عباسی کے استعفیٰ پر مریم نواز کا ردعمل سامنے ...

    Feb 01, 2023 | 15:53
  • عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید کے بیان سے ...

    Feb 01, 2023 | 13:54
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ڈپٹی کمشنر عبدالحمید زہری کی زیر صدارت  ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی ...

    Feb 03, 2023
  • پاک فضائیہ کے 8 افسروں کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی ہو ...

    Feb 02, 2023 | 22:33
  • ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک قیمت 271 روپے تک پہنچ گئی

    Feb 02, 2023 | 19:57
  • شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    Feb 02, 2023 | 19:25
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے اضافہ

    Feb 02, 2023 | 18:56
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں ...

    Feb 03, 2023
  • قومی اسمبلی میں”ضیا الحق کی باقیات“ اور ”ڈیڈیز ...

    Feb 02, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • 1

    پنجاب اور خیبر پی کے میں انتخابات کے التواء کا منصوبہ؟ 

  • 2

    دہشت گردی اور قومی وسائل کا استعمال

  • 3

    بجلی و گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ

  • 4

    کور کمانڈرز کانفرنس اور وزیراعظم کی تمام سیاسی قوتوں  سے دہشت گردوں کیخلاف متحد ...

  • 5

    عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ!  عوامی مشکلات کو پیشِ نظر رکھیں 

  • 1

    جمعۃ المبارک ، 11 رجب المرجب1444ھ، 3 فروری 2023ء

  • 2

    جمعرات، 10 رجب المرجب1444ھ، 2 فروری 2023ء

  • 3

    بدھ، 9  رجب المرجب    1444ھ، یکم فروری   2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بس بہت ہوگیا!

    Feb 03, 2023
  • میثاقِ پاکستان 

    Feb 03, 2023
  • کشمیر کب آزاد ہوگا؟

    Feb 03, 2023
  •     آپ’ نوائے وقت‘ ہی کیوں پڑھتے ہیں؟

    Feb 03, 2023
  • لاوارثوں کی دادرسی

    Feb 03, 2023
  • مملکت سعودی عرب تعمیر وترقی کی راہ پر گامزن

    Feb 02, 2023
  • جناب ! نگرانِ اعلیٰ … چند گزارشات…!!!

    Feb 02, 2023
  • یوم ِ جموریہ اور بھارت میں اقلیتو ں پر ہونے والے ...

    Feb 02, 2023
  • شخصیت پرستی کے کانٹے

    Feb 02, 2023
  • مہنگائی، معیشت اور دہشت گردی 

    Feb 02, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم لیگ کونسل بمبئی 27 جون 1946ء

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    علامہ اقبال کی کتاب

  • 2

    بانگِ درا

  • 3

    علامہ اقبال 

  • 4

    بالِ جبریل

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group