Waqt News
Friday | February 03, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • آصفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ ۔
  • ڈرون حملے کا انتقام لینے کا اعلان
  • تحریک انصاف کی جانب سےایک اور نئے فیصلےکا اعلان
  • جدید ڈرون میزائل تیارکرلیا گیا۔
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

 حنئی عسکری قیادت کا خوش آئند تقرر، احتجاجی سیاست اب کیوں

Nov 28, 2022 12:16 PM, November 28, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 حنئی عسکری قیادت کا خوش آئند تقرر، احتجاجی سیاست اب کیوں

مت نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی میرٹ پر تقرر کر کے قوم کے دل جیت لئے ، ملک میں انتشار و فساد پھیلانے کے خواہشمندوں کے منصوبے خاک میں مل گئے آرمی چیف کی تقرری کے خالصتا انتظامی مسئلے کو جس انداز میں سیاسی تنازعے کی شکل دی گئی اس پر ہر محب وطن متفکر تھا اگر سیاسی اعتبار سے یہ کہا جائے کہ وفاقی حکومت نے ملک میں پی ٹی آئی کی جانب سے پیدا کی جانے والی ہیجانی کیفیت کو نہ صرف ختم کر ڈالا بلکہ اس بات کا عملی ثبوت دیا کہ ملک کی سینئر قیادت ہی ایسے دانشمندانہ ، دور اندیش اور عوامی خواہش کے عین مطابق فیصلے کر سکتی ہے۔ حکومتی فیصلے سے بھارت میں بھی صف ماتم بچھ گئی ہمارے دشمن کو بھی پاک فوج کے سینئر اور قابل افسران کی تقرری ہضم نہیں ہو رہی ہمارے کشمیری بھائیوں نے بھی اس فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا مقبوضہ کشمیر میں وزیراعظم شہباز شریف اورآرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزاکے پوسٹرزآویزاں کر دیئے گئے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام اور حریت قیادت نے وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کی نئی فوجی قیادت کو مبارک باد پیش کی۔ پوسٹرز پر کشمیر بنے گا پاکستان، کشمیر کی آزادی، مضبوط پاکستان کی ضرورت کے نعرے درج تھے۔کشمیری عوام نے وزیراعظم شہباز شریف ،نئے سپہ سالار جنرل عاصم منیر، جنرل ساحر شمشاد کو عوام کی طرف سے مبارکباد دیتے ہوئے فوجی سربراہوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ جس طرح یہ فیصلہ عوامی مقبولیت اور اطمینان کا باعث بنا ایسے ہی مسلم لیگ (ن) اور دیگر اتحادی جماعتوں سے عوام نے معاشی مسائل پر قابو پانے کی بھی امید باندھ لی ہے کہ وہ صرف اقتدار کی ہوس رکھنے والوں کو نظر انداز کر کے ملک کو ایک دفعہ پھر ترقی کی جانب گامزن کرینگے۔

آصفہ بھٹو زرداری کی سالگرہ ۔

پچھلے کچھ ماہ سے پی ٹی آئی نے احتجاجی سیاست کو اس قدر ہوا دے رکھی ہے کہ عدم برداشت کی فضا نے ہمارے معاشرے پر ڈیرے ڈال لئے ہیں تاجر ہوں یا ملازم پیشہ تمام مکاتب فکر کومعاش کی پریشانی لاحق ہے عوام یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ کسی سیاسی جماعت کو ہم ووٹ اس لئے دیتے ہیں کہ جب اس کا اپنا مفاد آئے تو وہ ہمارا سوچنے کی بجائے ہماری روزی روٹی کو بند کرنے پر تل جائے سیاست میں تو تحمل ،برداشت اور رواداری کو پروان چڑھانے کی بات کی جاتی تھی یہ آج ایسا کیا ہو گیا اور کون سی جماعت آ گئی جو کہتی ہے ہماری نہیں مانتے تو سب بند کر دو اگر یہ تبدیلی ہے تو ہمیں ایسی تبدیلی نہیں چاہیے جہاں آپ کو چار سال حکومت دی جائے جس میں ہمارے لئے کچھ نہ کر پائے اور جب آئینی طریقے سے حکومت سے نکلا جائے تو جلاﺅ گھیراﺅ کی جانب بڑھ جاﺅ ہماری نوجوان نسل جسے اس قدر گمراہ کر دیا گیا کہ وہ آج نہ صرف گلی ،محلوں اور سڑکوں پر دیگر سیاسی کارکنوں سے لڑتا جھگڑتا نظر آتا ہے بلکہ اپنے والدین اور عزیز واقارب سے بھی بدتمیزی پر اتر آیا ہے وجہ سیاسی جماعت سے وابستگی نہیں بے روزگاری ہے اور اس بے روزگاری سے جڑے وہ مسائل ہیں آخر اس احتجاجی سیاست سے سوائے شرمندگی کے کیا حاصل ہوا ،راولپنڈی میں لاکھوں لوگ اکھٹے کرنے کا راگ الاپنے والے ملک بھر سے چند ہزار لوگ اکھٹے کر سکے اور اپنے فلاپ شو کے نتائج میں سوائے ہار کے کچھ بھی نہ لے جاسکے کھلے عام اس بات کی تصدیق خود ہی کر دی گئی کہ احتجاج تو لاحاصل مشق ہے آئینی اداروں کے ساتھ چلنے میں ہی سیاسی بقا ہے جہاں تک اسمبلیوںسے نکلنے کی بات ہے تو دوسری جانب مقابلہ منجھے ہوئے سینئر 

ڈرون حملے کا انتقام لینے کا اعلان

سیاستدانوں سے ہے جن کو سیاست میں ہر طرح کے حالات کا مقابلہ بخوبی کرنا آتا ہے اور عوامی سوچ کے مطابق وقت سے پہلے انتخابات کا امکان معدوم ہو گیا ہے اور اس سیاسی ہار کا برملا اظہار بھی عوام کے سامنے آچکا ہے اب یہ انھوں نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک میں انتشار وفساد کی فضا ء بنانے میںناکام ہونے والی جماعت کسی بھی طرح ان کی حمایت کی حقدار ہے بلکہ ایسی جماعت کو سختی سے مسترد کرنے سے ہی آئندہ کسی کو اپنے سیاسی مفاد کیلئے ایسے عزائم کے استعمال کی جرت نہ ہو سکے گی۔ملک کا تاجر طبقہ انتشار کی سیاست سے بیزار ہے۔ ہم تعلیم‘ تجارت اور ملازمت پیشہ طبقوں کی طرف سے پی ٹی آئی کی قیادت سے دست بدست عرض گزار ہیں کہ وہ ملک و قوم کے وسیع مفاد میں احتجاجی سیاست سے تائب ہوں تاکہ لوگ یکسو ہو کر زندگی گزار سکیں

تحریک انصاف کا ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • مشاہد کے اپنے پارٹی قائد کو ”نیک مشورے“

    Feb 02, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں گرفتاریاں 

    Feb 03, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • شاہد خاقان عباسی کے استعفیٰ پر مریم نواز کا ردعمل سامنے ...

    Feb 01, 2023 | 15:53
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ڈرون حملے کا انتقام لینے کا اعلان

    Feb 03, 2023 | 12:44
  • جدید ڈرون میزائل تیارکرلیا گیا۔

    Feb 03, 2023 | 12:18
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

    Feb 03, 2023 | 12:14
  • پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائرتاریخ کی کم ترین سطح پر آ گئے۔

    Feb 03, 2023 | 12:02
  • ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ

    Feb 03, 2023 | 11:54
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • موروثی سیاست، واقعی لعنت ہے 

    Feb 03, 2023
  • ”لُولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں ...

    Feb 03, 2023
  • قومی اسمبلی میں”ضیا الحق کی باقیات“ اور ”ڈیڈیز ...

    Feb 02, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • 1

    پنجاب اور خیبر پی کے میں انتخابات کے التواء کا منصوبہ؟ 

  • 2

    دہشت گردی اور قومی وسائل کا استعمال

  • 3

    بجلی و گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ

  • 4

    کور کمانڈرز کانفرنس اور وزیراعظم کی تمام سیاسی قوتوں  سے دہشت گردوں کیخلاف متحد ...

  • 5

    عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ!  عوامی مشکلات کو پیشِ نظر رکھیں 

  • 1

    جمعۃ المبارک ، 11 رجب المرجب1444ھ، 3 فروری 2023ء

  • 2

    جمعرات، 10 رجب المرجب1444ھ، 2 فروری 2023ء

  • 3

    بدھ، 9  رجب المرجب    1444ھ، یکم فروری   2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بس بہت ہوگیا!

    Feb 03, 2023
  • میثاقِ پاکستان 

    Feb 03, 2023
  • کشمیر کب آزاد ہوگا؟

    Feb 03, 2023
  •     آپ’ نوائے وقت‘ ہی کیوں پڑھتے ہیں؟

    Feb 03, 2023
  • لاوارثوں کی دادرسی

    Feb 03, 2023
  • کیماڑی واقعہ اور شہر قائد میں ماحولیاتی آلودگی ...

    Feb 03, 2023
  • میری ماں کا کیا ہوگا

    Feb 03, 2023
  • دہشتگردی کے خلاف پوری قوت سے نمٹنا ضروری ہے

    Feb 03, 2023
  •       پاکستان کا سیاسی اور مالیاتی نظام             ...

    Feb 03, 2023
  • اے غمِ زندگی کچھ تو دے مشورہ

    Feb 03, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم لیگ کونسل بمبئی 27 جون 1946ء

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    علامہ اقبال کی کتاب

  • 2

    بانگِ درا

  • 3

    علامہ اقبال 

  • 4

    بالِ جبریل

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group